تازہ شمارہ
Title Image
March 11, 2019
کوچ میں گنجائش سے زیادہ مسافر

کوچ میں گنجائش سے زیادہ مسافر

کراچی کی ایک مصروف شاہراہ سے گزرنے والی اس مسافر کوچ میں گنجائش سے زیادہ مسافر موجود ہیں، حتیٰ کہ شہری اب ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کے باعث مسافر کوچ کی چھت پر بھی سفر کرنے سے گریز نہیں کرتے۔ مذکورہ تصویر شہری و صوبائی حکومتوں سمیت تمام اداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔