تازہ شمارہ
Title Image
March 11, 2019

لفظ لفظ موتی

٭ اپنے اعمال ایسے بنائو کو قیامت کے دن جنت تمہاری منتظر ہو۔ ٭ علم ایسی دولت ہے، جو کبھی ختم نہیں ہوتی بلکہ بڑھتی جاتی ہے۔ ٭ نظر آنے والی حقیقت، ہمیشہ آدھا سچ ہوتی ہے۔ ٭نالائقوں کے پاس بیٹھ کر کوئی لائق نہیں بنتا۔ ٭ مسکراہٹ! وہ واحد لباس ہے، جو ہمیشہ فیشن میں رہتا ہے۔ ٭ زندگی کو سادہ مگر خیالات کو بلند رکھو۔ ٭ اگر تم انسان ہو تو دلوں کو فتح کرنا سیکھو۔ (زین آصف … سمیجا ٹائون ،ملتان)