دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی کرکے اپنا بنا بنایا کام بگاڑ لیں گے، اگر آپ اسٹاک مارکیٹ کے کاروبار سے منسلک ہیں تو شیئرز مارکیٹ کے رجحان کو مدنظر رکھتے ہوے سرمایہ کاری کریں، اس ہفتے آپ کو ضروری کام کے سلسلے میں دوسرے شہر جانا پڑسکتا ہے، کوئی رشتہ دار سازش کرکے آپ کو بدنام کرنے کی کوشش کرے گا، کاروباری افراد کو شریک کار کے ساتھ حساب کتاب میں مغالطہ ہوسکتا ہے، اگر ادائیگی کے سلسلے میں کچھ پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے تو کوئی کاروباری دوست یہ پریشانی دور کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔
پیر: اجنبی افراد سے مالی معاہدہ سوچ سمجھ کر کریں، بعد میں پریشانی پیدا ہوسکتی ہے۔
منگل: پرانے دوست سے اچانک ملاقات ہوگی۔
بدھ: جس دوست نے مالی مدد کا وعدہ کیا تھا، وہ اپنے وعدے پر نظرثانی کرے گا، ایک رشتہ دار کے ساتھ اختلاف پیدا ہوسکتا ہے۔
جمعرات: ایک اہم تقریب میں نئے تعلقات بنانے کا بھی موقع ملے گا، سفر کا ارادہ کرکے ملتوی کردیں گے۔
جمعہ: دوپہر کو کسی اہم فرد سے ملاقات کا موقع ملے گا۔
ہفتہ: خواتین گھریلو کام کاج میں زیادہ وقت صرف کریں گی، شام کو اچانک کسی دعوت میں جانا پڑ جائے گا۔
اتوار: چھٹی کا دن گھر پر رہ کر گزاریں گے، ایک خاندانی مسئلہ حل کرنے کا موقع ملے گا، بیرون ملک سے کوئی خبر ملے گی۔
-
کاروباری افراد کے لیے یہ ہفتہ غیرمعمولی اہمیت کا حامل ہو گا، اگر آپ...
-
خاندان کا ایک فرد کام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرے گا، کاروباری افراد جن...
-
محنت ہی میں آپ کی کامیابی ہے، آپ کا اگر کوئی تعمیراتی کام سرمائے کی...
-
خواتین کو صحت کی طرف توجہ دینے کی ضرورت پیش آسکتی ہے، ایسے افراد جو...
-
آپ کو مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اس میں کچھ آپ کا قصور...
-
اس ہفتہ آپ کے مسائل کچھ کم ہونے شروع ہو جائیں گے، لیکن آپ کو ایک خاص...
-
اس ہفتے جس کی ادائیگی کرنی ہے، اس کے دباو میں آ کر کوئی غلط فیصلہ نہ...
-
بہت دنوں بعد سیارگان کی ایسی پوزیشن بنی ہے کہ آپ اپنی رکی ہوئی رقم...
-
آپ کی بھاگ دوڑ کامیاب ثابت ہو گی، آپ کو جدوجہد کا پورا پھل ملے گا،...
-
دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی کرکے اپنا بنا بنایا کام بگاڑ لیں گے،...
-
سوشل میڈیا کے تعلقات آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں، اعتماد...
-
کچھ لوگوں کا رویہ آپ کے ساتھ خوشامدانہ ہے، ان کے مخفی ارادوں کو سمجھنے...