محنت ہی میں آپ کی کامیابی ہے، آپ کا اگر کوئی تعمیراتی کام سرمائے کی کمی کی وجہ سے رکا ہوا ہے تو کسی دوست کی وساطت سے رقم کا انتظام ہو جائے گا اور اس کی ازسرنو تعمیر کرسکیں گے۔ اس ہفتے آپ کی مصروفیات نجی سے زیادہ سماجی ہوں گی، محبت کے معاملے میں آپ کی خوش فہمی جلد دور ہو جائے گی، رنجش دور کرنے میں آپ کی اَنا آڑے آرہی ہے، اس ہفتے صلح صفائی کے اسباب پیدا ہوں گے۔
پیر: شادی شدہ خواتین کو ازدواجی تعلقات استوار رکھنے کے لیے اپنے رویئے میں تبدیلی کی ضرورت پیش آئے گی۔
منگل: غیرشادی شدہ لڑکیوں کے رشتے کی بات حسب منشا جگہ چلنے کی امید ہے، اس بار بات پکی ہو جائے گی۔
بدھ: گھر کے ٹینشن کی وجہ سے آپ بےخوابی کا شکار بھی ہوچکے ہیں، اعصابی کمزوری آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔
جمعرات: ایک اہم مسئلے کو حل کرنے کے لیے کوئی غیر ہی آپ کے کام آئے گا، اپنوں سے امید رکھنا بیکار ہے۔
جمعہ: کاروباری افراد نے اضافی رقم کے حصول کے لئے جو کوشش کی تھی، وہ بارآور ثابت ہوگی، غیبی مدد کا حصول ہوگا۔
ہفتہ: مایوسی امید میں بدل جائے گی، کوئی بگڑا ہوا کام سنور جائے گا، بیرون ملک سے اچھی خبر ملے گی۔
اتوار: چھٹی کے باوجود آپ کا دن مصروف گٓزرے گا، کسی دوست سے ملاقات ہوگی۔
-
کاروباری افراد کے لیے یہ ہفتہ غیرمعمولی اہمیت کا حامل ہو گا، اگر آپ...
-
خاندان کا ایک فرد کام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرے گا، کاروباری افراد جن...
-
محنت ہی میں آپ کی کامیابی ہے، آپ کا اگر کوئی تعمیراتی کام سرمائے کی...
-
خواتین کو صحت کی طرف توجہ دینے کی ضرورت پیش آسکتی ہے، ایسے افراد جو...
-
آپ کو مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اس میں کچھ آپ کا قصور...
-
اس ہفتہ آپ کے مسائل کچھ کم ہونے شروع ہو جائیں گے، لیکن آپ کو ایک خاص...
-
اس ہفتے جس کی ادائیگی کرنی ہے، اس کے دباو میں آ کر کوئی غلط فیصلہ نہ...
-
بہت دنوں بعد سیارگان کی ایسی پوزیشن بنی ہے کہ آپ اپنی رکی ہوئی رقم...
-
آپ کی بھاگ دوڑ کامیاب ثابت ہو گی، آپ کو جدوجہد کا پورا پھل ملے گا،...
-
دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی کرکے اپنا بنا بنایا کام بگاڑ لیں گے،...
-
سوشل میڈیا کے تعلقات آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں، اعتماد...
-
کچھ لوگوں کا رویہ آپ کے ساتھ خوشامدانہ ہے، ان کے مخفی ارادوں کو سمجھنے...