اس ہفتے جس کی ادائیگی کرنی ہے، اس کے دباو میں آ کر کوئی غلط فیصلہ نہ کرلیجئے گا، ہو سکتا ہے کوئی دوست اس آڑے وقت میں آپ کے کام آجائے، غیرشادی شدہ افراد جو من پسند شادی کے لیے رضامندی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ان کی کامیابی کا امکان ہے، پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات معمول پر آجائیں گے، خواتین کو بچت کرنے کی کوشش کرنی ہوگی۔
پیر: آج پرانے دوست سے ملاقات متوقع ہے، غلط اطلاع ملنے پر پریشانی پیدا ہو سکتی ہے۔
منگل: آج کا دن حسب معمول گزرے گا، شام کو مصروفیات زیادہ ہوں گی۔
بدھ: قریبی رشتہ دار کی شادی میں شرکت کرنے کا موقع ملے گا، تعمیراتی کام سے وابستہ افراد کو نیا کنٹریکٹ ملنے کا امکان ہے، رکی ہوئی رقم کا حصول ممکن ہو جائے گا۔
جمعرات: آج غیرمتوقع طور پر زائد اخراجات سے واسطہ پڑے گا، اخراجات کنٹرول کرکے آپ اس پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔
جمعہ: پڑوسیوں کے ساتھ بچوں کی وجہ سے جھگڑے کی نوبت آسکتی ہے، آپ عقل مندی سے کام لے کر اس معاملے کو ٹال سکتے ہیں۔
ہفتہ: بچوں کی تعلیمی کارکردگی کا جائزہ لے کر کوئی فیصلہ کریں، نئے اسکول میں داخلے کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
اتوار: آج چھٹی کا دن گھر پر رہ گزاریں، بچوں کو وقت دے کر ان کو خوش کو خوش کرسکتے ہیں۔
-
کاروباری افراد کے لیے یہ ہفتہ غیرمعمولی اہمیت کا حامل ہو گا، اگر آپ...
-
خاندان کا ایک فرد کام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرے گا، کاروباری افراد جن...
-
محنت ہی میں آپ کی کامیابی ہے، آپ کا اگر کوئی تعمیراتی کام سرمائے کی...
-
خواتین کو صحت کی طرف توجہ دینے کی ضرورت پیش آسکتی ہے، ایسے افراد جو...
-
آپ کو مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اس میں کچھ آپ کا قصور...
-
اس ہفتہ آپ کے مسائل کچھ کم ہونے شروع ہو جائیں گے، لیکن آپ کو ایک خاص...
-
اس ہفتے جس کی ادائیگی کرنی ہے، اس کے دباو میں آ کر کوئی غلط فیصلہ نہ...
-
بہت دنوں بعد سیارگان کی ایسی پوزیشن بنی ہے کہ آپ اپنی رکی ہوئی رقم...
-
آپ کی بھاگ دوڑ کامیاب ثابت ہو گی، آپ کو جدوجہد کا پورا پھل ملے گا،...
-
دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی کرکے اپنا بنا بنایا کام بگاڑ لیں گے،...
-
سوشل میڈیا کے تعلقات آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں، اعتماد...
-
کچھ لوگوں کا رویہ آپ کے ساتھ خوشامدانہ ہے، ان کے مخفی ارادوں کو سمجھنے...