بعض معاملات جو التوا کا شکار تھے، اس ہفتہ حل ہوجائیں گے، آپ کو سماجی تقریب میں بھی شرکت کا موقع ملے گا، جس پر بھروسا کیا ہے، وہ اس پر پورا اترے گا، کاروباری معاملات کو آگے بڑھانے کے لیے یہ اچھا وقت ہے، اس ہفتہ آپ کو اپنے زیرالتوا کام نمٹانے کا موقع بھی ملے گا، کافی بھاگ دوڑ کرنی پڑے گی، بالآخر آپ کا کام ہوجائے گا۔
پیر:وقتی طور پر ازدواجی تعلقات میں سردمہری آسکتی ہے۔
منگل:دوست کے ساتھ پیدا ہونے والی غلط فہمی کا ازالہ ہوجائے گا۔
بدھ: خواتین کو ایک وہم ستائے گا، خاندان کا کوئی فرد بدنام کرنے کی کوشش کرے گا۔
جمعرات: کاروباری افراد کی شراکت کیلئے بات چیت شروع ہوگی۔
جمعہ:مذہبی امور والے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے، رکی ہوئی رقم کے حصول کے امکانات روشن ہوں گے۔
ہفتہ: مالی حالت میں کچھ سدھار پیدا ہوگا، کوئی دوست مالی مدد کرنے کو تیار ہوجائے گا، فضول خرچی سے گریز کریں۔
اتوار:چھٹی کا دن گھر پر گزاریں گے، شام کے وقت اچانک دعوت میں جانا پڑجائے گا۔
-
خواتین کو پڑوسیوں کے معاملات میں دخل اندازی سے گریز کرنا ہوگا ورنہ...
-
نئی ملازمت کی کوشش بارآور ثابت ہوسکتی ہے، ملازمت پیشہ افراد کو افسران...
-
مالی لین دین میں احتیاط کریں، شادی شدہ افراد کے ازدواجی تعلقات میں جو...
-
غیرشادی شدہ افراد کی شادی کی بات چیت کا آغاز ہو گا، ایسی خواتین جو وزن...
-
ایسے افراد جو اپنے موجودہ ماحول سے اکتائے ہوئے ہیں، ان کے ماحول میں...
-
اس ہفتہ ایک اچھی خبر سننے کو ملے گی، جس کام کو کرنے کا ارادہ کیا ہے، وہ...
-
بعض معاملات جو التوا کا شکار تھے، اس ہفتہ حل ہوجائیں گے، آپ کو سماجی...
-
بےاولاد جوڑوں کو اولاد کی نوید حاصل ہوگی، قرض سے چھٹکارا حاصل کرنے کے...
-
اگر زمین جائیداد کا سودا طے کرنا چاہتے ہیں تو مارکیٹ کے رجحان کو مدنظر...
-
یہ ہفتہ آپ کے لیے کافی سازگار ہوگا، نئی ملازمت کیلئے کوشش بارآور...
-
دفتری ماحول میں جو کشیدگی پیدا ہوئی تھی، اعلیٰ افسر کی دخل اندازی کی...
-
کاروباری افراد کا تنازع اس ہفتہ حل ہوجائے گا، کوئی دوست اہم تعاون کرے...