نئی ملازمت کی کوشش بارآور ثابت ہوسکتی ہے، ملازمت پیشہ افراد کو افسران بالا کے ساتھ تعلقات کو اعتدال پر رکھنے کیلئے اپنے رویئے پر نظرثانی کرنی ہوگی، جوان اولاد کے والدین کے رشتے کی بات چیت چلنے کا امکان ہے، جلدبازی آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے، گھر میں مزید بدمزگی سے بچنے کے لیے آپ کو اپنے رویئے میں تبدیلی لانی پڑے گی۔
پیر: کوئی غیرشخص سبز باغ دکھا کر آپ کو دھوکا دے سکتا ہے، اس کی چالبازیوں سے ہوشیار رہیں۔
منگل: نوبیاہتا جوڑوں کو گود ہری ہونے کی خوشی حاصل ہو گی۔
بدھ:جس پر اعتماد کرنا چاہ رہے ہیں، اس پر سوچ سمجھ کر اعتماد کریں۔
جمعرات: کھانے پینے میں احتیاط کریں، آپ کا ایک مالی مسئلہ حل ہوجائے گا۔
جمعہ: شام کو دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا، کاروباری افراد کے لیے سرمایہ کاری کے لیے اچھا دن ہے۔
ہفتہ: دن کا زیادہ تر حصہ گھر پر گزاریں گے، شام کو باہر کھانے کا پروگرام بن سکتا ہے۔
اتوار: کسی عزیز کی تیمارداری کو جائیں گے، فضول خرچی سے گریز کریں۔
-
خواتین کو پڑوسیوں کے معاملات میں دخل اندازی سے گریز کرنا ہوگا ورنہ...
-
نئی ملازمت کی کوشش بارآور ثابت ہوسکتی ہے، ملازمت پیشہ افراد کو افسران...
-
مالی لین دین میں احتیاط کریں، شادی شدہ افراد کے ازدواجی تعلقات میں جو...
-
غیرشادی شدہ افراد کی شادی کی بات چیت کا آغاز ہو گا، ایسی خواتین جو وزن...
-
ایسے افراد جو اپنے موجودہ ماحول سے اکتائے ہوئے ہیں، ان کے ماحول میں...
-
اس ہفتہ ایک اچھی خبر سننے کو ملے گی، جس کام کو کرنے کا ارادہ کیا ہے، وہ...
-
بعض معاملات جو التوا کا شکار تھے، اس ہفتہ حل ہوجائیں گے، آپ کو سماجی...
-
بےاولاد جوڑوں کو اولاد کی نوید حاصل ہوگی، قرض سے چھٹکارا حاصل کرنے کے...
-
اگر زمین جائیداد کا سودا طے کرنا چاہتے ہیں تو مارکیٹ کے رجحان کو مدنظر...
-
یہ ہفتہ آپ کے لیے کافی سازگار ہوگا، نئی ملازمت کیلئے کوشش بارآور...
-
دفتری ماحول میں جو کشیدگی پیدا ہوئی تھی، اعلیٰ افسر کی دخل اندازی کی...
-
کاروباری افراد کا تنازع اس ہفتہ حل ہوجائے گا، کوئی دوست اہم تعاون کرے...